اسلام آبادتھانہ بنی گالہ پولیس کی سپیشل چیکنگ کے دوران کارروائی۔
گاڑی کی تلاشی لینے پر تین کلاشنکوفیں معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔
تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔
ملزمان میں محمد داود، احمد امجد اور محسن علی شامل ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔
پولیس پبلک رابطہ افسر
اسلام آباد کیپیٹل پولیس
0 Comments