اسلام آباد ہائی کورٹ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کا کیس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کردی
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست خارج کرنے کے احکامات جاری کیے
پچیس مئی کو رات آٹھ بجے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کیے گئے، درخواست گزار
ضلعی انتظامیہ سے اجازت لیکر احتجاج کرنا ہوتا ہے، عدالت
انیس مقدمات درج ہوئے ہیں، وکیل درخواست گزار
سپریم کورٹ نے کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا، درخواست گزار
سپریم کورٹ اس معاملے کو نمٹا چکی ہے، عدالت
ضلعی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقدمات درج کئے ہیں،وکیل
سپریم کورٹ نے کہاں لکھا ہے کہ ایف آئی آر درج نہیں ہوگی؟ عدالت کا استفسار
کیا آپ کو گرفتار کیا گیا؟ عدالت
آپ کیسے متاثرہ فریق ہیں کیا آپ کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپا مارا گیا؟عدالت
میری جماعت کے لوگوں کے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، درخواست گزار کلثوم خالق
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی
0 Comments