اسلام آباد۔۔۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا اشتراک سے ایک نیا اقدام۔
30 جون تک ای چالان اور ٹوکن ٹیکس کے بقایا جات کی عدم ادائیگی والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
کار ویریفکیشن کے لئے پولیس خدمت مرکز کے علاوہ ایکسائز آفس میں ایک نیا ڈیسک کھولا جائے گا تاکہ گاڑیوں کی باآسانی ویریفکیشن ہوسکے۔
31 جولائی تک غیرنمونہ اور فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
ایکسائز آفس اور پولیس کے درمیان ڈیٹا انٹیگریشن کی جائے گی۔
ڈیٹا انٹیگریشن کا مقصد دونوں محکموں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
پولیس پبلک رابطہ افسر
اسلام آباد کیپیٹل پولیس
0 Comments