اسلام آباد سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت کنفرم

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد سابق وزیراعظم عمران خان  کی 10 مقدمات  میں ضمانت  کنفرم ہوگئی  جبکہ تھانہ کوہسار کے ایک مقدمہ جس میں غداری کی دفعات لگائی گئی تھیں اس میں 5 ہزار مچلکے پر 8 ستمبر پر ضمانت دے دی گئی ہے۔ 
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران  بشارت  مفتی نے سابق وزیراعظم عمران خان  کے خلاف تھانہ ترنول ،گولڑہ ،سیکرٹریٹ سمیت دیگر تھانوں میں درج مقدمات  پر مبنی کیسز کی سماعت کی ۔ عدالت نے 10 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کنفرم کردی ہے  جبکہ تھانہ کوہسار میں ایک مقدمہ جس میں غداری کی دفعات  لگائی گئی تھیں اس میں 5 ہزار مچلکے پر8 ستمبر تک ضمانت دیدی ہے

Post a Comment

0 Comments