ضمنی انتخاب پی پی 7کا دوبارہ گنتی کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد
نظام عدل /ظاہر حسین کاظمی
پی ٹی آئی کی طرف سے پی پی 7پنڈی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
ک دوبارہ گنتی نہیں ہوسکتی گنتی کے وقت تمام پولنگ ایجنٹس موجود تھے ،فیصلہ
تحریک انصاف نےدوبارہ گنتی کے لیے مضبوط شوائد نہیں دئیے، ریٹرنگ آفیسر
فریقین کے دلائل سننے کے بعد ریٹرنگ آفیسر نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
رزلٹ میں تاخیر آر ٹی ایس سسٹم کی وجہ سے ہوئی ،فیصلہ
0 Comments