پنجاب پولیس/ تقرروتبادلےپنجاب حکومت نے 7 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن
آر پی او سرگودھا عمران محمود کو اے آئی جی CTD لاہور تعینات کر دیا گیا
فلیٹ لیفٹیننٹ ر وسیم احمد خان کو اے آئی جی CTD کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
محمد اظہر اکرم کو آر پی و سرگودھا تعینات کر دیا گیا
فیصل علی راجہ کو ڈی آئی جی انٹیلیجنس سپیشل برانچ پنجاب تعینات کر دیا گیا
افضل محمود بٹ کو ڈی آئی جی VVIP سیکیورٹی سپیشل برانچ تعینات کر دیا گیا
افضال احمد کوثر کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا
کیپٹن ر سہیل گجر کو ڈی آئی جی CTD پنجاب تعینات کر دیا گیا
0 Comments