حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3روپے 05پیسے کی کمی،وزارت خزانہ 

پیٹرول کی نئی قیمت 227روپے 19پیسے مقرر،وزارت خزانہ 

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے 95پیسے کا اضافہ،وزارت خزانہ

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئ قیمت 244روپے95پیسے مقرر،وزارت خزانہ 

مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے 62پیسے کا اضافہ،وزارت خزانہ

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 201روپے07پیسے مقرر،وزارت خزانہ

لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 12 پیسے کی کمی،وزارت خزانہ 

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 191روپے 32پیسے مقرر،وزارت خزانہ 

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا،وزارت خزانہ

Post a Comment

0 Comments