اسلام آباد طوفانی بارش آج بارش کے باعث نادرا وئیر ہاؤس آئی ٹین تھری اسلام آباد کی دیوار گر گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد طوفانی بارش آج بارش کے باعث نادرا وئیر ہاؤس آئی ٹین تھری اسلام آباد کی دیوار گر گئی

اسلام آباد طوفانی بارش آج بارش کے باعث نادرا وئیر ہاؤس آئی ٹین تھری اسلام آباد کی دیوار گر گئی۔ 

اے سی صدر ثانیہ حمید پاشا نے موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا۔

دیوار گرنے کی وجہ سے پانی وئیر ہاؤس کی بیسمنٹ میں جمع ہو گیا تھا۔

پانی کو ڈی واٹرنگ پمپ کے ذریعے نکال دیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments