چیف الیکشن کمیشن کا نام عمران خان نے خود دیا تھا۔ رانا ثنا اللہ
الیکشن کمیشن کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں جانا ہے تو جاؤ۔
الیکشن چائیے تو کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں۔
ہمارے حق جو فیصلے آنے تھے وہ آئے نہیں اور مخالفت میں کوئی رہ نہیں گیا۔
ماڈل ٹاون کا فیصلہ پہلے ہی ہو چکا ہے۔
سپریم کورٹ تک ہمارے خلاف کوئی بات ثابت نہیں ہوئی۔
اس کیس میں مدعی کو خود بھی دلچسپی نہیں
0 Comments