اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری


اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔
اسلام آباد تھا نہ تر نو ل پولیس نے شہریو ں سے گن پو ائنٹ پر نقدی، مو با ئل فون ، مو ٹر سائیکل و دیگر قیمتی اشیا ءچھیننے کی وارداتو ں میں ملوث تین گینگز کے سا ت ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والے مو ٹر سائیکلز اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد ،ملزمان کیخلاف مختلف مقدمات درج کر لئے گئے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان کا جڑواں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کاانکشاف ، مزید تفتیش جا ری ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد کیپٹل پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، تھا نہ تر نو ل پولیس ٹیمو ں نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کر یک ڈاﺅن کے دوران تین گینگز کے سا ت ملزمان کو گرفتار کرلیا ، تھا نہ ترنول پولیس ٹیم نے ایک کارروائی کے دوران بنکو ں سے رقم لے کر نکلنے والے اشخا ص کو ویر ان جگہ پر لو ٹنے کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے دو ملزمان آکاش عرف کا شی اور جنا رس خا ن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل اور اسلحہ دو عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑو اں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ، ملزمان تھا نہ اٹک سٹی اور تھا نہ جنڈ کے اشتہا ری بھی ہیں ، مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے تین ملزمان شاہد الر حمان، نو ید الر حمن اور عا بد الر حمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نےو الا اسلحہ دو پسٹل معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، ایک اور کا رروائی کے دوران ترنول پولیس ٹیم نے کا میا ب کا رروائی کے دوران ڈکیتی اور مزاحمت پر شہر یو ں کو زخمی کر نے کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گر وہ کے دوملزمان نو ر رحمان اور نعمت اللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے دو عدد مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ نو ن اور ترنو ل کے علا قوں میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی آئی جی آپریشن سہیل ظفر چھٹہ نے تما م افسران کو مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور اس کے سدباب کیلئے جامعہ حکمت عملی اپنائی جائے، کسی بھی عناصر کو عوام الناس کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گا۔
 

Post a Comment

0 Comments