اسلام آباد
اسلام آباد میں آرمی کے خلاف شرانگیز بینرز تیار کروانے والے گروہ کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ ڈی ایچ اے کے سیکورٹی سپروائزرسہیل احمد کی مدعیت میں تھانہ کورال میں درج کیا گیا
مقدمہ آٹھ رکنی منظم گروہ کے خلاف درج کیا گیا
ملزمان نے 7500 روپے کا معاوضہ ادا کر کے پینا فلیکس تیار کروائے ،ایف آئی آر
ملزمان اس سے قبل بھی متعدد بار ایسے بینرز بنوا چکے ،ایف آئی آر
گروہ کا سربراہ اٹک کا رہائشی عمران خان یے ،جو کینٹ میں رہائش پذیر ہے ،ایف آئی آر
ملزمان مختلف جگہوں پر یہ بینرز آویزاں کر کے اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے ،ایف آئی آر
کورال پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں
0 Comments