وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پائلٹ مردم شماری کا آغاز

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پائلٹ مردم شماری کا آغاز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پائلٹ مردم شماری کا آغاز 
اسلام آباد میں لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال کو برقرار رکھنے کسی قسم کی تخریب کاری، دہشتگردی یا مردم شماری کے عمل میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کو روکنے اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تیار،ایک ڈی آئی جی، ایس ایس پی، 02 ایس پی, 04 ڈی ایس پی سمیت 150سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اپنے فرائض منصبی انجام دیں گے ، تمام تر سیکیورٹی صورتحال کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز خود کریں گے۔آئی جی اسلام آباد

Post a Comment

0 Comments