دلہن کی گاڑی واپسی پر دریائے نیلم میں گر گئی پانچ افراد کی موت واقعہ
اسلام آباد نظام عدل نیوز /ظاہر کاظمی
مظفر آباد سے شاہکوٹ آنے والی بارات واپسی پر جاتے ہوئے دلہن کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ذرائع کے مطابق اس افسوسناک واقعہ دولہا دلہن سمیت 5افراد کی موت واقع ہوئی ہے بتایا جارہا ہے کہ شبیر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اسلام آباد کے کزن کی بارات تھی واقعہ اتوار کے دن پیش آیا
0 Comments