لاہور صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت کے خط کے سے متعلق سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے ساری کہانی بیان کردی۔
صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت کے خط کے بعد مونس الہٰی کی پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز چودھری شجاعت سے ملا اور پوچھا کہ کیا آپ نے خط لکھا ہے؟ انھوں نے بتایا پارٹی ارکان کو لکھا ہے کہ کسی کو ووٹ نہ ڈالیں، جس پر ردعمل دیا کہ کیا آپ پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ نہیں دیکھنا چاہتے، جس پر چودھری شجاعت بولے ایسی کوئی بات نہیں۔
مونس الہٰی مزید بولے انکو کہا کہ فیصلے پر نظرثانی کریں مگر لگتا تھا کمرے میں ان پر بہت زیادہ پریشر تھا، جس پر میں واپس چلا گیا۔
0 Comments