برطانیہ سے صحافیوں کی پاکستان آمد ۔۔راولپنڈی پریس کلب میں آزاد گروپ کی طرف سےمحبتوں بھرا استقبال

Breaking News

6/recent/ticker-posts

برطانیہ سے صحافیوں کی پاکستان آمد ۔۔راولپنڈی پریس کلب میں آزاد گروپ کی طرف سےمحبتوں بھرا استقبال

برطانیہ سے صحافیوں کی پاکستان آمد ۔۔راولپنڈی پریس کلب میں آزاد گروپ کی طرف سےمحبتوں بھرا استقبال

آزاد گروپ کی طرف سے برطانیہ سے آئے ہوئے صحافی دوستوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد 

ہماری کوشش  ہے کہ  پاکستان کے صحافیوں کی فلاح وبہبود اور انکےمسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں ،چئیرمین محمد بشیر چوہدری 

شکیل قرار اسلام آباد راولپنڈی کی صحافی برادری کے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں جنھوں ہمیشہ صحافیوں کے حقوق اور انکے مسائل کے حل بارے کوشش کی ،راجہ خاور

سمندر پار صحافیوں کا اسلام آباد راولپنڈی کے بے روزگار ہونے جانے والے  صحافیوں کی مالی معاونت کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ،سابق صدر نیشنل پریس کلب 

Post a Comment

0 Comments