کوٹلی ستیاں ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی کی وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کوٹلی ستیاں ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی کی وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات

کوٹلی ستیاں  ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی کی وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات ملاقات میں بلک واٹر سکیم پر تفصیلی بریفننگ دی گی اور بلک واٹر سکیم کو فعال بنانے کے لیے موثر اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی نے تحصیل مری، تحصیل کوٹلی ستیاں اور گردونواح کے علاقوں کو سیاحتی ضلع بنانے پر بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی جس پر وزیر اعلی نے اس منصوبے کو بھی فعال کرنے اور عملی جامعہ پہنانے پر اتفاق کیا۔ ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی اور کمانڈر قاسم ستی کی وزیراعلی پرویز الٰہی اور مونس الہیٰ کو PDM حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے ADP کے پروجیکٹس کو کٹ لگانے اور پروجیکٹس کو ADP سے نکالنے، ٹورزم ہائی وے اور ٹیکنیکل کالج پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا تمام منصوبوں پر فنڈز کی فراہمی اور عملی اقدامات اٹھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments