ڈی سی اسلام آباد کی ہدایات پر اے سی سیکرٹریٹ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی، بری امام اور بھارہ کہو کے علاقوں میں پھلوں/سبزیوں کی دکانوں، جنرل اسٹورز، چکن/گوشت، دودھ اور روٹی/نان کی دکانوں میں پولیتھین بیگز کے غیر مجاز استعمال کا معائنہ کیا۔
اوورچارجنگ میں ملوث 03 دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دکانوں کو سیل کردیا گیا۔ قانون کے مطابق دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا
0 Comments