خوشیاں غم میں بدل گئیں دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کا واقع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

خوشیاں غم میں بدل گئیں دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کا واقع

خوشیاں غم میں بدل گئیں  دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کا واقع 

صادق آباد۔ حادثے میں اب تک 19 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، ڈپٹی کمشنر 

صادق آباد۔ دریائے سندھ سے نکالی گئی لاشیں خواتین کی ہیں، ڈپٹی کمشنر

صادق آباد۔ باراتیوں سے بھری کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد سوار تھے، ڈپٹی کمشنر

صادق آباد۔ حادثے کے بعد زیادہ تر افراد کو مقامی افراد نے بچا لیا تھا، ڈپٹی کمشنر 

صادق آباد۔ دریائے سندھ میں ڈوب جانے والے افراد کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، ڈپٹی کمشنر

صادق آباد۔ افسوسناک حادثہ اوور لوڈنگ کے باعث پیش آیا، ڈپٹی کمشنر

Post a Comment

0 Comments