اسلام آباد راول ڈیم پانی کی مقدار میں بدستور اضافہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد راول ڈیم پانی کی مقدار میں بدستور اضافہ

اسلام آباد راول ڈیم پانی کی مقدار میں بدستور اضافہ 

 راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750.10 فٹ ہونے کی وجہ سے اس کے سپل کے منگل (26 جولائی) کی صبح 06 بجے سے 10:00 بجے تک کھولے جائیں گے جو کم از کم 01 فٹ کی سطح پر ہوں گے تاکہ 861 ایکڑ فٹ پانی کی سطح 1759 فٹ تک پہنچ جائےسپل کھولنے کے اوقات بارش کے حالات پر منحصر ہوں گے

 ڈی سی اسلام آباد نے تمام رسپانس یونٹس، محکموں، مانیٹرنگ کیمپوں اور ریلیف کیمپوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے دریائے کورنگ کے کنارے پولیس ریزرو اور ایل ای اے بھی تعینات کیے جائیں گے

 مزید یہ کہ دریائے کورنگ میں داخل ہونے والے اور دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی دوسری جانب  آر ڈبلیو پی انتظامیہ کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments