اسلام آباد
21جولائی2022
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت آج محرم الحرام کے حوالے سےبین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے اجلاس
تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء سمیت ایس ایس پی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی ۔
اسلام آباد میں مقدس ماہ میں ململ ہم آہنگی ،سیکیورٹی اورامن و امان کے حوالے سے انتظامی معاملات پرمشاورت کی گئ۔
آپس میں تعاون سے ہی ماہ محرم الحرام میں امن و امان اور تقدس بحال رہ سکتا ہے۔ ڈی سی
محرم الحرام میں ضابطہ اخلاق پر عمل پیرا ہو کر بین المسالک ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں ۔ڈی سی
اشتعال انگیز مقابلہ بازی سے اجتناب کیا جائے۔ ڈی سی
مجالس اور جلوس کے شرکاء مقررہ وقت اور تعین کردہ روٹس کی پابندی کریں۔ ڈی سی
ایک دوسرے کے مذہبی جذبات اور فکر کی پاسداری کی جائے۔ ڈی سی
تفرقہ بازی سے پاک معاشرے کے لئے ہر فورم پرعلماء کرام اپنا کردار ادا کریں۔ ڈی سی
لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ڈی سی کی یقین کی دہانی
اسوہ حسینی اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر علاقے میں امن و امان کو قائم رکھنے پر اتفاق ۔
علمائے کرام نے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
0 Comments