ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی پریس کانفرنس
اسلام آباد میں مون سون چل رہا ہے
جب بھی بارش ہوتی ہے تو پانی سے کچھ ایریا متاثر ہوتا ہے
جتنے نالے ہیں 90 فیصد صاف کرائے ہیں
سی ڈی اے کی مدد سے تمام نالے صاف کروائے ہیں
ہاؤسنگ سوسائٹیز سے گزرنے والے نالے بھی صاف کرائے ہیں
19 جگہوں پر رپورٹنگ کیمپس لگا دیے ہیں
ریسکیو ٹیمز 11 جگہوں پر موجود ہوتی ہیں
3 سے چار دن میں ڈی واٹرنگ کی تعداد 20 سے 60 ہو جائے گی
500 تک لائیو جیکٹس خریدی گئی ہیں
بارش کا عمل قدرتی ہے مگر اس سے متاثر ہونے سے بچنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
10 کچی بستیوں کے قریب کچھ سکولوں میں امداد کا بندوبست کر لیا ہے
متاثرین کے لیے جنریٹر اور کھانے کی سہولت کا بندوبست بھی کر لیا ہے
پہلے ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے 19 مقامات کو رسک ایریا قرار دیا ہوا ہے
ہم نے اپنی تیاری پوری کی ہوئی ہے
نالوں پر تجاوزات رکوا دی ہیں اور سی ڈی اے سے بھی رابطے میں ہیں
بارش میں راول ڈیم کے سپل وے کھولے جاتے ہیں
محکمہ سمال ڈیم سے بھی رابطے میں ہیں کہ کب سپل وے کو کھولنا ہے کب نہیں
دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد کچھ ایف آئی آرز بھی کاٹی ہیں
0 Comments