اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں ایس ایچ او تھانہ ویمن میڈم مصباح سلیم کا ناکام چھاپہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں ایس ایچ او تھانہ ویمن میڈم مصباح سلیم کا ناکام چھاپہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن گیا

اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں ایس ایچ او تھانہ ویمن میڈم مصباح سلیم کا ناکام چھاپہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن گیا

اسلام آباد 

ایس ایچ او تھانہ ویمن مصباح سلیم کا نفری کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس اور ریڈ زون
(ڈپلومیٹک انکلیو) اشتہاری ملزم  انعام کی گرفتاری کے لئے ناکام چھاپہ

ایس ایچ او تھانہ ویمن کی غلفت  لاپرواہی اور ایس او پیز  پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے اسلام آباد پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم انعام فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

 ایس ایچ او تھانہ ویمن کا ریڈ زون نزد وزیراعظم ہاؤس چھاپہ  ریڈ زون کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال گیا 

خدا نا خواستہ اگر ملزم کی جانب سے مزاحمت کے دوران فائرنگ ہو جاتی  تو ریڈ زون وزیراعظم ہاؤس اور ڈپلومیٹک انکلیو میں رہائش پذیر ہزاروں غیر ملکیوں کی زندگیاں داؤ لگ جاتیں 

ایس ایچ او تھانہ ویمن کی پیشہ ورانہ آمور کی انجام دہی میں کوتاہی برتنے پر اسلام آباد پولیس کے چھاپہ مار کارروائی میں حصہ لینے والے افسران ؤ اہلکاروں کی زندگیاں بھی خطرے میں پڑ گئیں 

عرصہ دراز سے تعینات ایس ایچ او تھانہ ویمن کی نااہلی اور کرپشن کے نیوز میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت بننے کے باوجود پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے ایکشن نہ لینا
ایس ایچ او تھانہ ویمن کی تگڑی سفارش کی نشان دہی کرتے ہیں

Post a Comment

0 Comments