وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
کمشنر عثمان انور نے سیلاب سے متاثرہ بین الصوبائی شاہراہ پر ٹریفک بحال کرادی
پل قمبر کے نزدیک سیلابی ریلہ میں بہہ جانے والی انڈس ہائی وے کی مرمت مکمل،کمشنر ڈی جی خان
خیبر پختونخوا اور سندھ جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کےلئے شاہراہ کھلی ہے،کمشنر عثمان انور
سیلاب کے نقصانات کا سروے شروع کرادیا ہے،کمشنر عثمان انور
تخمینہ لگا کر نقصانات کا ازالہ کرایا جائیگا،کمشنر ڈی جی خان
0 Comments