ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ
ریڈ زون میں اینٹی رائٹس فورس بھی تعینات کرنے کا امکان
اینٹی رائٹس فورس ڈنڈوں اور آنسو گیس گنز سے لیس ہو گی ،ذرائع
ہفتہ کو لاہور میں رجسٹری برانچ کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی ،ذرائع
سیکیورٹی اداروں کاعدالت عظمی کے باہر پھر کارکنوں کے جمع ہونے کا امکان
حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سیکیورٹی بڑھا دی
کل کسی صورت سیاسی کارکنوں کو سپریم کورٹ تک رسائی نہ دی جائے ،ہدایت،ذرائع
ریڈ زون میں داخلہ آفس کارڈ کی بنیاد پر ہی دیا جائے گا ،ذرائع
ریڈ زون میں قیدی وین اور واٹر کینن گاڑی بھی رکھنے پر غور ،ذرائع
0 Comments