راولپنڈی، مری تھانہ پھگواڑی کے علاقہ دیول میں سڑک پر احتجاج کا معاملہ،
ایس ڈی پی او مری اور ایس ایچ اوپھگواڑی نے لواحقین سے مذاکرات کر کے سڑک کھلوا دی،
سڑک مکمل طور پر کھل چکی ہے اور ٹریفک رواں دواں ہے،
ایک روز قبل شہری طلعت محمود کو ملزم ممتاز نے ساتھیوں کے ہمراہ فائر کر کے قتل کیا اور فرار ہو گیا تھا،
واقعہ کا مقدمہ فوری طور پر درج کیا گیا، موقع سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں،
ایک ملزم ہارون الرشید ہسپتال میں پولیس کی حفاظتی تحویل میں زیرعلاج ہے،ایس ایچ او
دیگرملزم/ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،ایس پی کوہسارحیدر علی
0 Comments