وزیر داخلہ/رانا ثنااللہعمران خان نے کل کہا کہ ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے۔ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ اور کہا کہ یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو سب کچھ بتا دونگا۔کیا اپ کو جیل میں بند یا ادویات بند کی گئیں ہیں۔اپ کو کیا تنگی ہو رہی ہے۔ اپ نے مخالفین کے خلاف کارروائیاں کرتے رہے ہیں۔اپ نے 240کنال زمین فرح کے نام پر حاصل کیاپ کو تمام سوالات کا جواب دینا چائیے۔عمران خان اگر بتانا چاہتے ہیں تو بتائیں کہ 2014کے دھرنے کس نے کروائے تھےجو فرح گوگی ملک میں لوٹ مار کی اس پر تو ابھی صرف انکوائری ہورہی ہے۔پنجاب میں صرف پانچ فیصد سی ایم ھاوس کو جاتا تھا۔باقی بنی گالہ تک جاتا تھا۔ توشہ خانہ کے پچاس ارب غبن کئے گئے۔بشیر میمن نے جو سوالات اٹھائے ان کا بھی جواب دیںپوسٹنگ ٹرانسفر پر تو سوموٹو لیا جاتا ہے۔ میرے معاملے پر بھی سوموٹو لیں
0 Comments