عراق کے عالم مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں پیروکاروں نے بغداد میں واقع حکومتی زون پر دھاوا بول دیا، مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عراق کے عالم مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں پیروکاروں نے بغداد میں واقع حکومتی زون پر دھاوا بول دیا، مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے

 عراق کے عالم مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں پیروکاروں نے بغداد میں واقع حکومتی زون پر دھاوا بول دیا، مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے دوسری مرتبہ پارلیمنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 125 افراد زخمی ہوگئے۔ مقتدیٰ الصدر ریلی کی سربراہی کرتے ہوئے گرین زون میں داخل ہوئے جہاں حکومتی محکموں اور غیر ملکی سفارتخانے کی عمارتیں ہیں۔

مقتدیٰ کے کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا جبکہ پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکا پر آنسو گیس فائر کی گئی

Post a Comment

0 Comments