اسلام آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کرنے کا واقعہ
تھانہ کورال کی حدود میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کا معاملہ۔
واقعہ میں ملوث دو ملزمان احمد بوبی اور اس کا ساتھی عدنان گرفتار۔
ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
ملزمان نے پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کی تھی۔
ملزمان کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہے۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے وقوعہ کا نوٹس لے کرفوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے۔
اے ایس پی کورال احمد شاہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا۔
0 Comments