جلد فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ،رانا ثنااللہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جلد فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ،رانا ثنااللہ

جلد فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ،رانا ثنااللہ 

وزیر داخلہ /رانا ثنااللہ 
فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پہلے بات ہوتی تھی کہ جلد فیصلہ کیا جائے۔ 
پی ٹی آئی نے پچاس مرتبہ کارروائی رکوائے گئی۔ 
نو رٹ پیٹیشن دائر کی گئی۔ کیس مکمل ہو چکا ہے پھر الیکشن کمیشن اعلان کیوں نہیں کر رہا۔ 
کونسی رکاوٹ ہے کہ محفوظ فیصلہ نہیں سنایا جارہا۔ 
اتحادی حکومت کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے۔ 
یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ350کمپنیاں اور افراد فنڈنگ کر چکی ہیں۔ 
فنڈنگ کرنے والوں کا تعلق اسرائیل اور بھارت سے بھی ہے۔ 
بتایا جائے 750سو ملین ڈالر ان کے اکاونٹ میں کیسے آئے

Post a Comment

0 Comments