اسلام آباد ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف لوگ باہر نکل آئے
اسلام آباد
ظاہر حسین شاہ کاظمی
سب ڈویثرن نیلور کے آفس کے باہر کرپا دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے صارفین کا بھر پور احتجاج احتجاج میں کرپا ،جھنگ سیداں کے علاؤہ دیگر علاقوں کے لوگ موجود تھے
دیہی علاقوں میں 18،18گھٹنے کی لوڈشیڈنک کو ہم مسترد کرتے ہیں ہمیں ائیسکو حکام کی طرف سے جاری لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیکھایا جائے ،شہری
اگر ظالمانہ لوڈشیڈنگ کم نہ کی گئی تو ہم چیف آئیسکو آفس کے باہر احتجاج کریں گئے آئےبجلی کی لائنوں کی منٹیسنس نہ ہونے کی وجہ سے بھی مسائل سے دوبار ہیں ،صارفین
آئیسکو حکام دوہرے معیار کو ختم کرے ہم اسلام آباد کے مقامی لوگ ہیں شہری اور دیہی آبادی کا فرق ختم کیا جائے ،مظاہرین
0 Comments