اسلام آباد سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات

اسلام آباد سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات

پاک سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی سعودی حکومت اورخادمین حرمین شریفین کو حج پر بہترین انتظامات پرمبارکباد

وزیر داخلہ کی پاکستان سے حج زائرین کیلئے روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباداوراظہارتشکر

پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات انتہائی تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان کے عوام خادمین حرمین شیریفین سے خاص عقیدت اورمحبت رکھتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

سعودی عرب نے پاکستان کے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ دل کھول کرمدداورمعاونت کی ہے۔وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ 

پاکستان اورسعودی عرب ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ


حج پربہترین انتظامات کرنے پر سعودی حکومت اور خادمین حرمین شریفین کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان سے روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے کامیاب انعقاد پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتاہوں۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان سے عازمین حج کیلئےانتظامات پربھی سعودی حکومت اورسفارتخانے کے ممنون ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ 

رواں برس پاکستان سے 80 ہزار سے زائد حج زائرین نے روڑ ٹو مکہ سہولت سےاستفادہ کیا۔سعودی سفیر

روڈ ٹو مکہ سہولت کی بہترین کامیابی پرحکومت پاکستان، بلخصوص وزارت داخلہ کے بہت ممنون ہیں۔سعودی سفیر

Post a Comment

0 Comments