راولپنڈی میں اورسیریز شہری پولیس ملازمین کے روپ میں ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا
راولپنڈی تھانہ مورگاہ کی حدود ایوب پارک جہلم روڈ پر وائرلیس سیٹ والا ڈکیت گروہ سرگرم پولیس ملازمین کے روپ میں 4نامعلوم لٹیروں نے بیرون ملک پلٹ گوجرخان کے شہری کواماراتی درہم اور پچیس ہزار پاکستانی روپوں سےمحروم کر دیا
0 Comments