پولیس مقابلہ ڈکیت گروہ کا سرغنہ مارا گیا
گاڑیوں کے ڈکیت نور آغا گینگ کا سرغنہ نور آغا عرف شیر محمد واردات کے بعد G-11/3 میں پولیس مقابلے میں ہلاک۔
دو ساتھی ملزمان کریم اور اختر موقع سے فرار۔
نور آغا گینگ کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ واردات بعد ملزمان افغانستان فرار ہو جاتے تھے۔
0 Comments