اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی اقدامات
محرم الحرام میں مجلس کی جگہوں اورجلوس کے راستوں کے قریب واقع مکانات اور عمارتوں کی چھتوں پر سول ڈھانچے کی تعمیر پر پابندی ہوگی۔
علاوہ ازیں پتھروں ،اینٹوں ، بوتلوں اور کوڑے کوایک جگہ جلوس یا مجلس کے خلاف جمع کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈی سی
انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈی سی
نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
دفعہ 144 پورے محرم الحرام کے مہینے تک کے لئے نافذالعمل رہے گی۔ ڈی سی
عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈی سی
خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی سی
0 Comments