گلبرک گرین میں 8ارب فراڈ کا معاملہ
اسلام آباد نجی ہاؤسنگ ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف سے ذرائع کے مطابق متاثرین سے 2سے تین ماہ کا وقت لیا گیا تھا کہ دو سے تین ماہ کے دوران آپکے تمام تر معملات کو حل کر لیا جائے گا مقررہ وقت گزرنے کے باوجود متاثرین کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا گیا جسکے بعد متاثرین نے احتجاج کیا ذرائع کے مطابق ارسلان حمید جس کا تعلق گلبرگ گرین سے ہے اس نے متعدد شہریوں سے انوسمنٹ کی غرض سے اربوں روپے جمع کیے اور پھر غائب ہوگیا جسکے بعد متاثرین نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ہیڈ آفس رابطہ کیا جسکے بعد انتظامیہ کی طرف سے 2سے 3ماہ کے اندر متاثرین کا مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی مقرر وقت گزرنے کے باوجود جب متاثرین کے معملات کو حل نہیں کیا گیا تو متاثرین نے ہاؤسنگ سوسائٹی آفس کے باہر جو تھانہ کورال کی حدود میں واقع ہے شدید احتجاج کیا اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی مظاہرین کے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر نعرے درج کہ شجاعت قریشی خدا بننے کی کوشش نہ کرو اور ملزم کی پشت بند کرو یار رہے کہ ارسلان حمید نامی کے خلاف تھانہ لوہی بھیر میں مقدمات بھی درج ہیں قوی امکان کیا جارہا ہے کہ مظاہرین کسی بھی وقت دوبارہ احتجاج کے لیے سوسائٹی کے آفس کے باہر آسکتے ہیں
0 Comments