اسلام آباد میں عوام کو لوٹنے والے غیرقانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں عوام کو لوٹنے والے غیرقانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری



اسلام آباد میں عوام کو لوٹنے والے غیرقانونی  ہاوسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری۔۔

سی ڈی اے کے سینئیرسپیشل مجسٹریٹ سردار آصف نے راول انکلیو ہاوسنگ سکیم کے ہیڈآفس کو سیل کردیا

راول انکلیوہاوسنگ سکیم کا ہیڈآفس کری روڈ زون فور میں واقع ہے۔

ہاوسنگ سکیم کے ہیڈ افس کو ریجنل پلاننگ ڈائریکٹرکی جانب سے جاری مراسلے کے بعد کیاگیاہے

 آپریشن میں ڈائریکٹرریجنل پلاننگ کے علاوہ پلاننگ اور انفورسمنٹ کا فیلڈ سٹاف بھی موجودتھا۔

ڈائریکٹرریجنل پلاننگ کے دفتر سیل کرنے راجہ ماجد اور راجہ نصیر ڈائریکٹرز راول انکلیو ہاوسنگ سکیم کو غیرقانونی طور پر چلارہے تھے ، سی ڈی اے حکام 

ہاوسنگ سکیم سے متعلق غیرقانونی خریدوفروخت۔مارکیٹنگ۔ایڈورٹائزنگ اور تعمیراتی کام کررہے تھے۔

متعدد بار نوٹسسز جاری کئے گئے کہ غیرقانونی سرگرمیوں کو روکا جائے لیکن عوام کے ساتھ لوٹ مار جاری تھی

مجاز اٹھارٹی نے راول انکلیو ہاوسنگ سکیم کو سیل کرنے کی منظوری دیتے ہوئےاحکامات جاری کئے ہیں

Post a Comment

0 Comments