اسلام آباد ،شدید بارش کے باعث ڈی اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رورل ذخرف فدا ملک کا کورنگ ٹاؤن اور پاکستان ٹاؤن کا دورہ کیا
موسلا دھاربارش کے باعث گردو نواح کے نالوں پرپانی کے بہاؤ کا معائنہ کیا۔
دیگر علاقوں میں ندی نالوں میں بھی پانی کے بہاؤ کو چیک کیا جا رہا ہے۔
علی الصبح سے جاری بارش کی وجہ سے گلیوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا تھا۔
زیر آب نشیبی علاقوں کے ہنگامی دورے کئے جارہے ہیں۔
افسران ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ فیلڈ میں متحرک ہیں ۔
نشیبی علاقوں کے گردو نواح میں لگائے گئے مانیٹرنگ کیمپس میں عملہ الرٹ ہے۔
0 Comments