اسلام آباد ڈینگی لاروا کی افزائش کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے03 کیٹل شیڈز، پلانٹ نرسری اور کباڑ خانے سیل کر دیے گئے، منیجرز گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈینگی لاروا کی افزائش کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے03 کیٹل شیڈز، پلانٹ نرسری اور کباڑ خانے سیل کر دیے گئے، منیجرز گرفتار

اسلام آباد ڈینگی لاروا کی افزائش کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے03 کیٹل شیڈز، پلانٹ نرسری اور کباڑ خانے سیل کر دیے گئے، منیجرز گرفتار

اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی 
ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی سیکرٹریٹ نے بہارہ کہو کے مختلف علاقوں میں اینٹامولوجسٹ اور ڈینگی مانیٹرنگ ٹیموں کی طرف سے نشاندہی کی گئی ڈینگی لاروا کی افزائش کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

ایس سی 144 کی خلاف ورزی پر 03 کیٹل شیڈز، پلانٹ نرسری اور کباڑ خانے سیل کر دیے گئے، منیجرز گرفتار۔

Post a Comment

0 Comments