آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت09 محرم الحرام کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس۔
اسلام آباد پولیس کے2200 اہلکارسکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خاں
09محرم الحرام کی سکیورٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ڈاکٹر اکبر ناصر خاں
جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بر وئے کار لائیں۔ آئی جی اسلام آباد
جلوسوں/ مجالس کی نگرا نی سیف سٹی وڈرونز کی مدد سے کی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد
مرکزی کنٹرول روم سیف سٹی اسلام آباد میں قائم کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اکبر ناصر خاں
تمام شہریو ں کی حفاظت اولین تر جیح ہے،آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خاں
محرم الحرام کے تمام ترسیکیورٹی انتظامات کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنزسہیل ظفر چٹھہ کریں گے۔ آئی جی اسلام آباد
ضلع بھر کی امام بارگاہوں اور برآمد ہونے والے جلوسوں کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں۔ آئی جی
جلوسوں کے راستوں میں آنے والی تمام گلیوں اورغیرضروری راستوں کو خار دارتاروں کے ذریعے بند کیا جائے۔ آئی جی
ایس ایس پی ٹریفک یقینی بنائیں گے کہ گاڑیوں کی پارکنگ امام بارگاہوں سے دورہو۔ آئی جی
شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے متبادل راستوں کا بندوبست کیا جائے۔ آئی جی
جلوسوں کے راستے میں بلڈنگ کی چھتوں پرکمانڈوز اور سنائیپرز کو تعینات کیا جائے گا۔ آئی جی
جلوس کے فرنٹ لائن میں بم ڈسپوزل سکواڈ روبوٹ کے ذریعے تمام ترعلاقے کی سرچنگ کریں گے۔ آئی جی
جلوس میں شامل ہونے والے تمام عزاداران بغیر چیکنگ کے جلوس میں شامل نہ ہوں۔ آئی جی اسلام آباد
جلوس میں شامل ہونے والی خواتین کیلئے الگ راستے اور انکی چیکنگ کیلئے لیڈیز پولیس اہلکار تعینا ت کئے جائیں گے۔ آئی جی
سیکورٹی انتظامات میں کوتاہی اور لاپرواہی ہر گزبرداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد
0 Comments