اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک عدالت پیش کرنیکا حکم

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک عدالت پیش کرنیکا حکم

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے تک عدالت پیش کرنیکا حکم 

سپیشل پراسیکیوٹر اگر آجاتے ان کو بھی آگاہ کر دیتے ہیں، جج کے ریمارکس

سماعت ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کی

عدالت میں سماعت ساڑھے 12 بجے ہو گی

Post a Comment

0 Comments