اسلام آباد 14 اگست 2022 کو پرچم کشائی کی تقریب میں فائنل سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے حوالے سے میٹنگ
اے ڈی سی جی اسلام آباد کی زیر صدارت 14 اگست 2022 کو پرچم کشائی کی تقریب میں فائنل سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے حوالے سے میٹنگ اور دورہ ہوا۔
ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی ٹریفک، سپیشل اینڈ سکیورٹی برانچ کے ڈی ایس پیز، اے سی سیکرٹریٹ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
0 Comments