اسلام آباد دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ اسد عمر کی عبوری درخواست ضمانت پر اعتراض عائد

Breaking News

    Loading......

اسلام آباد دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ اسد عمر کی عبوری درخواست ضمانت پر اعتراض عائد

فائلر فوٹو 

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف
 ورزی پر درج مقدمہ اسد عمر کی عبوری درخواست ضمانت پر  اعتراض عائد 


پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی عبوری درخواست ضمانت پر  اعتراض عائد 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا 

ہائی کورٹ سے پہلے سیشن کورٹ سے ضمانت لینے کا فورم موجود ہے ، ذرائع رجسٹرار آفس

اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرائی تھی 

 پولیس کے سامنے شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں ، اسد عمر کی درخواست

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا، ضمانت منظور کی جائے، استدعا

خدشہ ہے کہ سوسائٹی میں تضحیک کے لیے گرفتار کیا جائے گا، اسد عمر

جب ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تو پٹیشنر اس وقت لاہور کی ریلی میں شریک تھا ، درخواست

Post a Comment

0 Comments