جرائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف مو ثر کر یک ڈاؤن جا ری، قتل، دیگر جر ائم میں ملوث 16 ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی،ترجمان اسلام آباد پولیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جرائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف مو ثر کر یک ڈاؤن جا ری، قتل، دیگر جر ائم میں ملوث 16 ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی،ترجمان اسلام آباد پولیس

                                                       جرائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف مو ثر کر یک ڈاؤن جا ری، قتل، دیگر جر ائم میں ملوث 16 ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی،ترجمان اسلام آباد پولیس 

 نظام عدل نیوز  سید ظاہر حسین کاظمی 
ترجمان کیپیٹل پولیس کے مطابق  جرائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف مو ثر کر یک ڈاؤن جا ری، قتل، دیگر جر ائم میں ملوث 16 ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ سات عدد پسٹل معہ ایمو نیشن، دو خنجر،مو ٹر سائیکل، بھاری مقدار میں ہیر وئن، چرس اور ما ل مسروقہ برآمد کرلیا گیا،ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آ پر یشنز سہیل ظفر چھٹہ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کے دوران قتل دیگر جر ائم میں ملوث16 ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں    استعما ل ہو نے والا اسلحہ سات عدد پسٹل معہ ایمو نیشن، دو خنجر،مو ٹر سائیکل، بھاری مقدار میں ہیر وئن، چرس اور ما ل مسروقہ برآمد کرلیا گیا،  تھا نہ تر نول پولیس نے دو ملزمان اسد محمود اور ظفر محمود کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، شہزاد ٹا ؤن پولیس نے قتل اور قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہا ری مجرم نو ید اور محمد شفیق کو گرفتار کرکے آ لہ قتل پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ پھلگر اں پولیس نے دو ملزمان خر م شہزاد اور نا طق کو گرفتار کرکے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، آ بپا رہ پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملو ث دو ملزمان احسن علی اور عبد الطیف کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2410گر ام ہیر وئن برآمد کرلی گی، گو لڑہ پولیس نے ملزم خوشحا ل خا ن کو گرفتار کرکے ایک عدد پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، سنگجا نی پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم محمد وسیم کو گرفتار کرکے 910گر ام چرس برآمد کرلی، رمنہ پولیس نے ملزم حمزہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، شالیمار پولیس ٹیم نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزمہ ریحا نہ بی بی کو گرفتار کرکے 1420گر ام چرس برآمد کرلی، ما رگلہ پولیس نے ملزم فراز عا بد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، کر اچی کمپنی پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث ملزم انعام جیلا نی کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ برآمد کرلیا، کر پا پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم سجا د حسین کو گرفتار کرکے 1170گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، سہا لہ پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم ذیشان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ     مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، اسلام آ باد کیپیٹل پولیس شہریو ں کے جا ن و ما ل کے تما م تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے، شہر یو ں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے سا تھ تعاون کر یں اور کسی بھی مشکو ک چیز یا سر گر می کے بارے میں ریسکیو ون فائیو پر فوراً اطلا ع دیں۔

Post a Comment

0 Comments