شہباز گل کے وکلاء کو 161 کے بیانات دیکھنے کا حکم جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل کے وکلاء کو 161 کے بیانات دیکھنے کا حکم جاری

شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت دوبارہ شروع
پولیس نے 161 کا بیان نہیں دکھایا، وکیل

12 گواہان لکھے ہوئے ہیں آپ سے استدعا ہے 161 کے بیان دیکھانے کا حکم جاری کریں، وکلاء کی استدعا

تفتیشی کدھر ہے اسکو بلائیں، جج کا حکم

آپ وکلاء کو 161 کا بیان دکھائیں کس نے کیا بیان دیا ہے، جج کی تفتیشی افسر کو ہدایت

شہباز گل کے وکلاء کو 161 کے بیانات دیکھنے کا حکم جاری

Post a Comment

0 Comments