گلبرک گرین فراڈ کیس، 17مقدمات میں مطلوب ملزم کراچی ائیر پورٹ سے گرفتاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

گلبرک گرین فراڈ کیس، 17مقدمات میں مطلوب ملزم کراچی ائیر پورٹ سے گرفتاری

گلبرک گرین فراڈ کیس، 17مقدمات میں مطلوب ملزم کراچی ائیر پورٹ سے گرفتاری 

نظام عدل نیوز 
ارسلان نامی کراچی ائیرپورٹ سے گرفتارذرائع
ملزم کے خلاف چیک ڈس آنر سمیت دفعہ 406کے مقدمات اسلام آباد اور راولپنڈی میں درج ہیں ،ذرائع 

گیارہ مقدمات وفاقی دارلحکومت کے تھانہ لوہی بھیر میں ایک تھانہ سہالہ اور باقی راولپنڈی میں مقدمے درج ہیں ،ذرائع

ملزم 17مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا جسکو کراچی ائیرپورٹ سے ذرائع کے مطابق گرفتار کر لیا گیا ہے 

Post a Comment

0 Comments