اسلام آباد نظام عدل نیوز
اسلام آباد ایف آئی اے نے عمران خان سے تمام نیشنل
اور انٹرنیشنل رجسٹرتنظیموں کا 1996 سے ریکارڈ طلب کرلیا
ایف آئی اے کا عمران خان کو خط
چیرمین پاکستان تحریک انصاف کی تمام نیشنل اور انٹرنیشنل رجسٹرتنظیموں کا 1996 سے ریکارڈ مہیا کریں
تمام پارٹی کے ملنے والے فنڈز اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ مہیا کیا جائے، ایف آئی اے خط کا متن
تمام پارٹی کے غیر ملکی کرنسی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات دی جائیں، خط
تحریک انصاف دو ہفتوں تمام پارٹی فنڈز کی اڈٹ رپورٹس دے، خط
تمام بین آل الاقومی ڈونرز جنہوں نے پارٹی کو فنڈز دیے کی تفصیلات دیں، خط
تمام پارٹی چندہ دینے والے کی لسٹ دیں، خط
تمام جائدادوں کی لسٹ جو پارٹی کو چندے کے طور پر ملی دیں، خط
تمام آفس ہولڈرز کے نام اور شہریت کی تفصیلات دیں، خط
پارٹی کا یہ تمام ریکارڈ 1996 سے 2022 تک ہونا چاہیے، خط
0 Comments