لاہور:پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کا معاملہ٫2 ایس پی تبدیل
لاہور: اخلاق اللہ کو چند روز پہلے ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا تعینات کیا گیا تھا
لاہور: 25 مئی واقعہ پر سابق ایس پی سٹی اخلاق اللہ کو بھی کلوز کر دیا گیا
لاہور: ایس پی سول لائنز صفدر رضا کاظمی کو تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
لاہور:ایس ڈی پی او عہدے کے 7 افسران تبدیل،نوٹیفیکیشن
لاہور:مظفر اکرم ڈی ایس پی فنگر پرنٹ بیوروانویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات،نوٹیفیکیشن
لاہور:ندیم طارق کا ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ تقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:افضل لودھی ایس ڈی پی او صدر چکوال مقرر،نوٹیفیکیشن
لاہور:ڈی ایس پی ٹوبہ ٹیک سنگھ سید آصف علی کو سنٹرپولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم،نوٹیفیکیشن
لاہور:ریاض ناز ایس ڈی پی او پپلاں میانوالی تعینات،نوٹیفیکیشن
لاہور:ایس ڈی پی او رینالہ صدر پاکپتن تصور علی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم،نوٹیفیکیشن
لاہور:انعام الحق کا ایس ڈی پی او صدر پاکپتن تقرر ،نوٹیفیکیشن
0 Comments