محافظ پاکستان پاک افواج 22لاکھ افراد محفوظ مقامات پرمنتقل کرچکی ہے ،ذرائع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

محافظ پاکستان پاک افواج 22لاکھ افراد محفوظ مقامات پرمنتقل کرچکی ہے ،ذرائع

محافظ پاکستان پاک افواج 22لاکھ افراد محفوظ مقامات پرمنتقل کرچکی ہے ،ذرائع 
افواج پاکستان کے اس وقت 182 ہیلی کاپٹرز اور ہزاروں جوانوں کی مدد سے بہت بڑا ریسکیو آپریشن جاری ذراٸع کے مطابق 22لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل ....سولہ گھنٹے روزانہ کی بنیاد پر ہیلی کاپٹرز سے ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ......ہیلی کاپٹرز 25000 ہزار گھنٹے مجموعی پروازیں کر چکے

Post a Comment

0 Comments