ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹس کیمطابق دریاٸے کابل میں پانی کی سطح اگلے دو تین دن تک 250000سے 300000کیوسک تک رہنے کا امکان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹس کیمطابق دریاٸے کابل میں پانی کی سطح اگلے دو تین دن تک 250000سے 300000کیوسک تک رہنے کا امکان

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹس کیمطابق دریاٸے کابل میں پانی کی سطح اگلے دو تین دن تک 250000سے 300000کیوسک تک رہنے کا امکان

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹس کیمطابق اگلے 36گھنٹوں میں ضلع سوات سے 160000 کیوسک تک کادوسرا سیلابی ریلہ دریاٸے کابل سے گزرےگا جس کی وجہ سے دریاٸے کابل میں پانی کی سطح اگلے دو تین دن تک 250000سے 300000کیوسک تک رہنے کا امکان ہے۔ براٸے مہربانی جن علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیاہے وہ دوبارہ گھروں کو جانے کی کوشش مت کریں۔ریلیف کیمپس میں آپ سب کیلٸے معقول رہاٸش اور کھانے پینے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ہدایات اور احکامات پر عمل کریں اور بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں میں ضلعی انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں۔

Post a Comment

0 Comments