اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 

قیمت میں کمی سے گھریلو سلنڈر 30 روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت 114روپے کم ہوئی، 

ایل پی جی کی نئی قیمت 218روپے فی کلو مقرر کر دی گئی 

گھریلو سلنڈر 2571 روپے اور کمرشل سلنڈر 9893روپے کا ہوگیا۔

 شہر میں ایل پی جی کی 240 روپے سے 250 روپے تک فروخت جاری

Post a Comment

0 Comments